ساجھے کی ہنڈیا۔۔۔۔ ( ستونت کور)
ساجھے کی ہنڈیا۔۔۔۔
( ستونت کور)
2013 میں ایک چینی 🇨🇳 کاروباری شخص بنام "تان یوہو" ۔ نے اپنے ایک حریف کو 'ٹھکانے' لگانے کے لیے ایک پیشہ ور قاتل کی خدمات حاصل کیں اور اسے اس کام کے لیے 2 لاکھ 82 ہزار ڈالرز کے مساوی رقم کی ادائیگی کی۔۔۔
✓ اس ٹارگٹ کلر نے اس کام کے لیے 1 لاکھ 41 ہزار ڈالرز کے عوض ایک اور ٹارگٹ کلر کو ہائر کر لیا۔
✓ اس ٹارگٹ کلر نے ایک اور ٹارگٹ کلر کو ہائر کر لیا۔
✓ اس ٹارگٹ کلر نے ایک اور ٹارگٹ کلر کو ہائر کر لیا۔
✓ اس ٹارگٹ کلر نے ایک اور ٹارگٹ کلر کو ہائر کر لیا۔
✓ یہاں تک کہ اس ٹارگٹ کلر نے 14 ہزار ڈالرز کے عوض ایک اور ٹارگٹ کلر کو ہائر کرلیا ۔۔۔۔
آخری ٹارگٹ کلر نے جاکر ٹارگٹ سے کہا کہ وہ کچھ عرصے کے لیے خود کو مردہ ظاہر کرتے ہوئے روپوش ہو جائے ۔.
ہدف نے فوراً پولیس کو اطلاع کردی ۔۔۔۔ سب ٹارگٹ کلرز دھر لیے گئے اور انہوں نے تان یوہو کی نشاندہی کردی۔
۔۔۔۔۔ عدالت نے سب کو 5 سال قید کی سزا سنا دی !!
#China #international #aalmiadab #kitabaorkahani
Comments
Post a Comment